Breaking News
Loading...
Saturday, December 20, 2014

Each of the memory card formatted correctly

7:54 AM
Each of the memory card formatted correctly

Each of the memory card formatted correctly

SD memory cards, the operating system to format the format tool that could affect their performance. If the file system while formatting the memory card not be selected for the smartphone or camera becomes inoperable. SD memory card hundred percent performance solution for maintaining that the 'SD farmytr tool' to the format. Especially this tool to format SD memory cards have been specializing in this work is completed. Available in the market such as the micro SD memory cards such as SD, SD H C & SD XC is capable to format memory cards.
To use this program a number of things that you will also need the card reader. If your laptop is already in SD card reader and then format the card in addition to gy.mymury be easily 'over rights' can be used. If your memory card when making a right turn it over so that your data can not be recovered.
To Download "I accept" button click.

ہر  طرح کے میموری کارڈ کو درست طریقے سے فارمیٹ کریں



ایس ڈی میموری کارڈز کو آپریٹنگ سسٹم میں موجود فارمیٹ ٹول سے فارمیٹ کرنا ان کی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ فارمیٹنگ کے دوران اگر درست فائل سسٹم نہ منتخب کیا جائے تو میموری کارڈ اکثر اسمارٹ فون یا کیمرے کے لیے ناکارہ بھی ہو جاتا ہے۔ ایس ڈی میموری کارڈ کی سو فیصد کارکردگی برقرار رکھنے کے لیے ایک ہی حل ہے کہ انھیں ’’ایس ڈی فارمیٹر ٹول‘‘ کے ذریعے فارمیٹ کیا جائے۔ یہ ٹول خاص طور پر ایس ڈی میموری کارڈز کو فارمیٹ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے اس لیے اس کام میں مکمل مہارت بھی رکھتا ہے۔ یہ مارکیٹ میں دستیاب ہر طرح کے میموری کارڈز جیسے کہ مائکرو ایس ڈی، ایس ڈی، ایس ڈی ایچ سی اور ایس ڈی ایکس سی میموری کارڈز کو فارمیٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اس پروگرام کو استعمال کرنے کے لیے ظاہر سی بات ہے کہ آپ کو ایک عدد کارڈ ریڈر کی بھی ضرورت ہو گی۔ اگر آپ کے لیپ ٹاپ میں ایس ڈی کارڈ ریڈر پہلے سے موجود ہے تو اور آسانی ہو جائے گی۔میموری کارڈ کو فارمیٹ کرنے کے علاوہ ’’اوور رائٹ‘‘ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اپنا میموری کارڈ کسی کو دے رہے ہوں تو اسے اوور رائٹ کر دیں تاکہ آپ کا ڈیٹا ریکور نہ کیا جا سکے۔” کے 
بٹن پر کلک کریں۔








0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer